












اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نواسہ رسول (ص) سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے روس، جارجیا اور آذربائیجان کے زائرین ایران کے سرحدی شہر آستارا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے مقررہ کیمپوں میں قیام کے دوران عزاداری کی۔












